Contact Us

Have a question? Get in touch with the store admin.

Admin

Sohail Akbar
Founder & CEO

میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہم آپ کو بہترین سروسز اور اعلیٰ کوالٹی کے انورٹرز اور ان کے کمپوننٹس فراہم کرتے ہیں۔ ہر پروڈکٹ کو ہم خود استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کو بہترین معیار ملے۔ ہم ہر چیز کو چن کر پیش کرتے ہیں، اور ہمارا عزم ہے کہ آپ کو قابلِ اعتماد اور پائیدار مصنوعات فراہم کریں۔ آپ کا اعتماد ہمارے لیے سب سے قیمتی ہے، اور ہم اسی عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

Sohail.n4@gmail.com

03074211113